Thursday, October 29, 2020
Home Trending حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم شہادت پر کراچی...

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم شہادت پر کراچی میں ریلی

pakistan-khi-rally_10-26-2014_163740_lکراچی، خلیفہ دوئم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم شہادت پر کراچی میں جماعت اہلسنت کے تحت “لبیک یا عمر” ریلی نکالی گئی ۔ خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم شہادت کے موقع پر کراچی میں جماعت اہل سنت کے سیکریٹری جنرل محمد حسین لاکھانی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی ۔ریلی میں علامہ ابرار رحمانی اور عبدالقادر شیرازی سمیت دیگر علمائے کرام اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ ریلی جامعہ کلاتھ مارکیٹ سے شروع ہوکر نیو میمن مسجدبولٹن مارکیٹ پر اختتام پذیر ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نیو کراچی, مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی، دوسرا فرار

کراچی: نیو کراچی سیکٹر5 ڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ،پولیس کے مطابق ملزمان اسلحے کے زور پر شہری سے لوٹ ما رکررہے تھے...

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...