بلدیہ ٹائنو، ٹریفک حادثے میں 1 شخص جاں بحق، 2 چور گرفتار

crimeکراچی،بلدیہ ٹاؤن میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔زخمی کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردی گا۔ دوسری جانب پولیس نےمختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 2 موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کر لیا۔ایئر پورٹ پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن بھی کیا گیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top