Saturday, October 24, 2020
Home Trending رزاق آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 9 دہشت گرد ہلاک

رزاق آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 9 دہشت گرد ہلاک

crimeکراچی، رزاق آباد میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جوابی کارروائی کے دوران پولیس نے موقع پر موجود 9 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گرد شہر میں محرم الحرام کے دوران تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد، بارود سے بھرا رکشہ، اسلحہ اور دیگر ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔ ملزمان شہر میں متعدد تخریب کاری اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان کافی عرصے سے کراچی پولیس کو مطلوب تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بائیس گھنٹے سے لاپتا جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران گھر پہنچ گئے

جیو نیوز کے لاپتہ سینیئر رپورٹرعلی عمران سید گھر پہنچ گئے۔جیو نیوز کے سینیئر صحافی علی عمران نے اہلیہ سے رابطہ کیا...

علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جائیں گی, کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہےکہ جیونیوز کے سینئر رپورٹر علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی...

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...