Wednesday, October 21, 2020
Home Trending عدم ادائیگی پر متعدد ڈاک خانوں کے بجلی کنیکشن منقطع

عدم ادائیگی پر متعدد ڈاک خانوں کے بجلی کنیکشن منقطع

post ofisکراچی، ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق واجبات کی عدم ادئیگی کے سبب پوسٹ آفسس کے متعدد کنیکشن منقطع کردیئے گئے ہیں ۔کے الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق واجبات کی عدم ادئیگی کے سبب پوسٹ آفسس کے متعدد کنیکشن منقطع کردئیے گئے ہیں ۔پوسٹ آفسس کے 25 کنیکشنز پر 46 لاکھ روپے سے زائد کے واجبات ہیں جبکہ متعدد بار نوٹس اور اہم ہدایات کےباوجود ادئیگیاں نہیں کی گئی جس کے بعد 15 پوسٹ آفس کے کنیکشن کی بجلی کاٹ دی گئی۔ کے الیکٹر ک نے حکومت کو سرکاری اداروں کے ذمہ واجبات کی ادئیگی میں معاونت کی گزارش کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...