Monday, October 26, 2020
Home Trending قائم علی شاہ سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اﷲ...

قائم علی شاہ سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اﷲ کی ملاقات

cm houseکراچی، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اﷲ نے آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک بحریہ کی پیشوارانہ اموراور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وطن عزیز کی دفاع کیلئے پاک بحریہ کے لازوال کردار اور قربانیوں کو سراہا، انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ کی پیشوارانہ صلاحیتیں بے مثال ہیں اور پاک بحریہ نے ملکی دفاع میں ہمیشہ بھرپور کردار ادا کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...