Friday, October 30, 2020
Home Trending سندھ اسمبلی ،تحریک انصاف کے مستعفی 4 ارکان اسمبلی نے تنخواہیں وصول...

سندھ اسمبلی ،تحریک انصاف کے مستعفی 4 ارکان اسمبلی نے تنخواہیں وصول کرلی

 pti-stamp-picکراچی، سندھ اسمبلی سے مستعفی ہونے والے تحریک انصاف کے 4ارکان اسمبلی نے سول نافرمانی کی کال کے باوجود تنخواہیں اور مرا عات وصول کرلی ہیں۔تحریک انصاف کے چارارکان سندھ اسمبلی نے ستمبرمیں اسمبلی رکنیت سے استعفی دےدیا تھا،پارٹی قائد عمران خان کی ہدایت پرمستعفی ارکان نے استعفے منظورہونے یہ نہ ہونے کے باوجود تنخواہیں اورمراعات نہ لینے کا اعلان کیا،تحریک انصاف کے ارکان نے کپتان کی ہدایت پرعمل کیا نہ سول نافرمانی کی کال کی لاج رکھی،چاروں ارکان نے استعفے دیے جانے کے باوجود خاموشی سے ماہ ستمبرکی تنخواہ اورمراعات وصول کیں،کپتان کے اعلان کے برعکس تنخواہیں اورمراعات لینے والوں میں ڈاکٹرسیماضیاءخرم شیرزمان،ثمرعلی خان اورسید حفیظ الدین شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...