Friday, October 23, 2020
Home Trending جمشید کوارٹر میں سی آئی ڈی کا مقابلہ، دو ملزمان گرفتار

جمشید کوارٹر میں سی آئی ڈی کا مقابلہ، دو ملزمان گرفتار

crime-1کراچی، سی آئی ڈی پولیس نے جمشید کوارٹر میںمقابلہ کے بعد دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سی آئی ڈی پولیس کی جانب سے جمشید کوارٹر میں ملزمان سے مقابلہ ہوا۔ جس کے بعدپولیس نے دو دہشت گرد گرفتار کرلیے ہیں۔ سی آئی ڈی افسر خرم وارث کے مطابق گرفتار ملزمان میں زبیر عرف زمان اور مظہر اقبال شامل ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان ڈکیتی، ٹارگٹ کلنگ سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہیں، تاہم ملزمان کو مزید تفتیش کی غرض سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...