واٹر بورڈ کی نااہلی،4k چورنگی پرپانی وبال جان بن گیا

4k 7-12-2018کراچی ،    واٹر بورڈ کی نااہلی4kچورنگی پرکئی ہفتو ں سے ٹھیرا پانی شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا۔ پانی سے سٹرک پر گہرا کھڈا ہوگیا ہے ۔ گاڑیوں کی آمدورفت میں مشکلات درپیش ہورہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top