کراچی:اے وی ایل سی کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 موٹرسائیکل لفٹر گرفتار، اے ای ایل سی حکام کے مطابق کارروائیاں لیاری، کورنگی اورصدرڈویژن میں کارروائیاں کر کے 5 موٹرسائیکل لفٹر گرفتار کرلئے،ملزمان میں جنید،سنی، الیاس،عمیر بھٹی اور عبدل وہاب شامل ہیں،ملزمان سے 4 موٹرسائیکلیں اور مسروقہ سامان برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔۔