Saturday, October 31, 2020
Home Trending مرکزی بینک کا سیلاب سے متاثر کاشتکاروں کیلئے پیکیج کا اعلان

مرکزی بینک کا سیلاب سے متاثر کاشتکاروں کیلئے پیکیج کا اعلان

state Bank of Pakistanکراچی، اسٹیٹ بینک نے سیلاب زدہ علاقوں میں کاشتکاروں اور چھوٹے کاروبار کی سہولت کے لیے 10 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پیکیج کے تحت سیلاب زدہ علاقوں کے چھوٹے قرض داروں کے ادھار، ری شیڈیول کردیئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ ان علاقوں کے کاشتکاروں کے قرضوں پر سود میں رعایت دی جائے گی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق حالیہ سیلاب سے ملک میں 4 ہزارسے زائد دیہاتوں کے 25 لاکھ افراد اور 45 اضلاع میں 24 لاکھ ایکڑ زیر کاشت رقبہ متاثر ہوا۔ پیکیج سے ان علاقوں میں چھوٹے کاروبار اور زراعت سے منسلک افراد کو سہولت ملے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...