Thursday, January 28, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

نبی مکرم صلی اللہ علیہ و سلم بطور سیاستدان (عائشہ یاسین)

آپﷺ آخری رسول و نبی ہیں، سب سے بڑے قانون دان ہیں، سب سے بڑے جرنیل ہیں، سب سے اعلیٰ حکمران ہیں اور اس...

شرعی سزائیں اور فلاح انسانیت (نبیلہ شہزاد)

آج سے کئی سال پہلے کی بات ہے کہ امریکی صحافیوں کا ایک وفد سعودی عرب کے دورے پر آیا۔ وہ لوگ وہاں ایک...

آنسو (عرفان اقبال)

آنسولفظ ایسا ہے کہ سنتے یا لکھتے انسان کانپ جاتا ہے۔ اگر میں یہ کہہ دوں کہ لکھتے ہوئے یہ لفظ بھیگ جاتا ہے...

کراچی والو!گرمیوں میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،وفاق کا دعویٰ

اب کراچی میں گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی ، پاور سیکٹر نے کے الیکٹرک کو400 میگاواٹ اضافی بجلی دینے کی منظوری دیدی، پاور...

سات افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم لندن کا اشتہاری دہشتگرد گرفتار

کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نےایم کیو ایم لندن کے مطلوب اشتہاری دہشت گرد فہیم جاوید عرف انقلابی کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی عارف عزیز کے مطابق کورنگی میں ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر فہیم جاوید عرف انقلابی کو گرفتار کیا گیا ہے جو قتل کی 7 وارداتوں میں مطلوب تھا، انہوں نے بتایا کہ ملزم نے یہ وارداتیں اپنے ساتھیوں ظفر عرف فیصل مینڈک اور ارشد عرف چھوٹا اسد کے ساتھ مل کر کیں۔ایس ایس پی کے مطابق ابتدائی تفتیش سے پتا چلا ہے کہ ملزم نے دوران تفتیش لانڈھی، کورنگی اور زمان ٹاؤن میں اغوا کے بعد قتل کرنےکا اعتراف کیا جب کہ ملزم نے تمام وارداتیں 2012 میں کرنے کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat