Monday, October 26, 2020
Home Trending انچولی، شہریوں نے 2ٹارگٹ کلرز پکڑ لیے، پٹائی کے بعد پولیس کے...

انچولی، شہریوں نے 2ٹارگٹ کلرز پکڑ لیے، پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے

crime-1کراچی، انچولی سے دو مشتبہ ٹارگٹ کلرز کو شہریوں نے پکڑ کر پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ ذرائع کے مطابق دو مشتبہ ٹارگٹ کلرز شکیل نامی شخص کو قتل کرنے کی نیت سے آئے تھے تاہم انہیں شہریوں نے دھر لیا اور جس کے بعد ان کی پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ اس دوران شہریوں نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرہ بھی کیا تاہم پولیس اور رینجرز کی ہوئی فائرنگ کے بعد مشتعل مظاہرین منتشر ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...