Wednesday, October 28, 2020
Home Trending کشمیرکے مسئلے کے باعث خطے میں امن نہیں، بلاول بھٹو

کشمیرکے مسئلے کے باعث خطے میں امن نہیں، بلاول بھٹو

Bilawal bhuttoکراچی، بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اپنی مشکلات کے خود ذمہ دار ہیں کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے، سندھ اسمبلی میں طلبہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ اس بات کا حقیقت پسندانہ جائزہ لینے کی ضرورت ہے کہ آج ہم کہاں کھڑے ہیں، ہمیں اب میچورہونے کی ضرورت ہے۔ ہم کنسرٹ اورلیپ ٹاپ سے اپنا نام نہیں چاہتے۔ بلاول بھٹو نے اپنی تقریرمیں کشمیر کا ایک مرتبہ پھر ذکر کیا ان کا کہنا تھا کہ ہم بین الاقوامی قانون کے اصولوں اور انسانی حقوق کا احترام کرتے ہیں،کشمیری عوام آج تک اس وعدے کی تکمیل کے منتظرہیں، کشمیرکا مسئلہ حل نہ ہونا اقوام متحدہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، اقوام متحدہ کشمیرسے متعلق قراردادوں پرعمل کرائے،کشمیرکے مسئلے کے باعث خطے میں امن نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...