Thursday, October 29, 2020
Home Trending بن قاسم، قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر نے پولیس اہلکار کو...

بن قاسم، قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر نے پولیس اہلکار کو کچل ڈالا

crimeکراچی، بن قاسم کے علاقے قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالرنے پولیس اہلکار کو کچل کر موت کے منہ میں پہنچا دیا۔ ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکار نے ٹرالر کو روکا تاہم وہ نہ رکا اور پولیس اہلکار پر چڑھ دوڑا، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ تاہم ٹرالر کا ڈرائیور بھاگنے لگا جسے پکڑ لیا گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...