Thursday, October 22, 2020
Home Trending بیچلرز ،ماسٹرز اورفارم ۔ڈی کے داخلہ فارم جمع کرانے کی کل...

بیچلرز ،ماسٹرز اورفارم ۔ڈی کے داخلہ فارم جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے

 UniversityofKarachiجامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلان کے مطابق بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام میں داخلہ ٹیسٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلے اور فارم۔ ڈی (مارننگ اور ایوننگ پروگرام) میں سال2015 ءکے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے۔ طلباوطالبات اپنے داخلہ فارم۔ کل بروز ہفتہ29 نومبر2014 ءکو صبح 9:00 تادوپہر1:00 بجے تک یوبی ایل بینک کاﺅنٹر واقع سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی سے حاصل / جمع کراسکتے ہیں۔واضح رہے کہ اب داخلہ فارم حاصل / جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...