Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سعید آباد میں پولیس کی کارروائی، 2گینگ وار کارندے گرفتار

سعید آباد میں پولیس کی کارروائی، 2گینگ وار کارندے گرفتار

image-karachiسعید آباد مں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے 2 اہم کارندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت شمروز اور نفیس کے نام سے ہوئی ہے، گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے، ملزمان کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...