Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم گھروں میں چوری کرنے والا ’چھلاوا“ گروپ گرفتار، اسلحہ برآمد

گھروں میں چوری کرنے والا ’چھلاوا“ گروپ گرفتار، اسلحہ برآمد

 crimeناظم آباد پو لیس نےمبینہ مقابلے میں گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے 8رکنی ڈکیت چھلاوا گروپ کے کارندے کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا جبکہ ا س کے 2ساتھی فرار ہو گئے ۔ایس ایچ او ناظم آباد اعجاز لودھی کے مطابق مذکورہ ڈکیت گروپ ناظم آباد ،ڈیفنس نارتھ ناظم آباد گذری،کلفٹن کے علاقوں میں متعدد وار داتوں میں مطلوب تھا ۔جسکی گرفتار ی پولیس بھی الرٹ تھی ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب امام بارگاہ نورالایمان کے نزدیک کسی ڈکیتی کا منصوبہ بنارہے تھے اطلاع ملنےپر پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان فائرنگ کر دی جوابی فائر نگ میں پولیس ملزم محمد طاہر علد نوروز کو گرفتار کر کے ٹی ٹی پستول معہ گولیاں برآمد کرلیں۔جبکہ ان کے 2ساتھی میر محمد اور جہانگیر موقع سے گاڑی نمبر auc792میں فرار ہوگئےایس ایچ او کے مطابق ملزمان بنارس ،اتحاد کانونی کے رہائشی ہیں اور یہاں کار میں آکر وار داتیں کر تے تھے ۔ اور فرار ہوجاتے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...