Monday, October 26, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی 2020میں 6سال کے 90فی صد بچے اسمارٹ فون استعمال کریں گے

2020میں 6سال کے 90فی صد بچے اسمارٹ فون استعمال کریں گے

kidکراچی: اگر آپ بچوں کے موبائل فون کے مسلسل بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ سے پریشا ن ہیں تو جان لیں یہ صورتحال تو مزید بگڑنے والی ہے۔ایکریکسن کی جانب کسے کی جانے والی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ 2020میں دنیا کے 6سال کے عمر کے بچوں کی 90فی صد سے زیادہ تعداد کے اپنا ہینڈ سیٹ ہوگا اور آئندہ 6 برسوں میں 6ارب 10کروڑ سے زائد اسمارٹ فونز استعمال ہو رہے ہوں گے۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مستقبل قریب میں جب اسمارٹ فون کی خریداری کے رجحان کی بات کی جائے گی تو خطے کے مزاج بالکل ہی مختلف ہوں گے۔ مثال کے طور پر یورپ میں 2020میں اسمارٹ فونز کی فروخت 95فی صد تک ہو جائے گی جبکہ وسط ایشیائ میں بھی یہ فروخت 55فی صد تج پہنچ جائے گی۔ان ڈیوائسز کا زیادہ تر استعمال ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہوگا۔

ایریکسن نے یہ بھی پیش گوئی کی ہے کہ ویڈیو ٹریفک میں 10گنا تک اضافہ ہو جائے گا۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گذشتہ 3ماہ میں فروخت ہونے والے فونز میں 70فی صد اسمارٹ فونز تھے جبکہ گذشتہ برس اس سہ ماہی میں اسمارٹ فونز فروخت 55فی صد تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...