Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں 9اور 10محرم کا روزہ رکھنے میں خیر خواہی ہے، مولانا بشیر فاروق

9اور 10محرم کا روزہ رکھنے میں خیر خواہی ہے، مولانا بشیر فاروق

saylaniکراچی ، سیلا نی ویلفیئر انٹر نیشنل ٹر سٹ کے سر پر ست اعلیٰ مو لا نا محمد بشیر فا روق قادری نے کہا ہے کہ سید الشہد اءحضر ت سید نا اما م حسین ص کو خراج عقید ت پیش کر نے کا بہتر ین طر یقہ پنج وقتہ نما ز کی ادائیگی کے سا تھ نو افل کی کثرت،خیر خو اہی اور صبر و شکر کے اظہا ر کے سا تھ سا تھ نو یں اور دسو یں محر م کو نفلی روزے رکھنے میں ہے،سیلانی ہیڈ آفس کی مسجد میں دوران خطاب انہوںنے مزید کہاکہ عزت اہل بیت اور ذکر حسینؓ ایمان کی اساس ہے لیکن اسلام کے بنیادی دی اصولوںاور تعلیمات کے منافی و متصادم جو بھی عمل ہے اس کا شریعت سے کوئی واسطہ نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اب تو یہ ہونے لگا ہے کہ 9اور10محرم پر لو گ گانے باجے،نا چ گا نے اور کر تب بازیوں کے ذریعے ان لہوو لہب کو محر م کی رسو ما ت کے طو ر پر کر تے ہیں یہ تما م افعا ل حر ا م ،غیر شر عی اور قہر الٰہی کو دعو ت دینے کے مترادف ہےں جو لو گ ان تما شو ں کو دیکھتے بھی ہیں وہ بھی گنا ہ گا ر ہو تے ہیں لہٰذا ایمانی قو ت کے سا تھ ایسے ہر عمل اور محفل سے اجتنا ب بر تا جا ئے جس سے اسلا م کی تو قیر کے بجا ئے اسلا می تعلیما ت کی تو ہین ہو تی ہو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر...

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...