Thursday, October 22, 2020
Home Trending نویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ...

نویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کیا جائیگا

BISE-Karachiثانوی تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے مطابق نویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کیا جائیگا، دوسری جانب طلباءکے والدین نے شکایت کی ہے کہ ہربار کی طرح اس مرتبہ بھی کراچی بورڈ کی جانب سے امتحانات کے نتائج جاری کرنے میں تاخیر کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...