اتوار, مارچ 26, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیپشاور زلمی کے خلاف میچ سے کو ئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا...

پشاور زلمی کے خلاف میچ سے کو ئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا

2 روز قبل کراچی کنگز کے خلاف میچ میں کو ئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد انگلی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے، تاہم وہ اس دوران بھی بیٹنگ کے لیے میدان میں آئے تھے۔میچ کے بعدسرفرازاحمد کی انگلی کا ایکسرا کرایا گیا معائنہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ ان کی انگلی میں فریکچر نہیں ہوا لیکن اب بھی سرفراز کی انگلی میں سوجن اور شدید درد ہے۔انگلی میں تکلیف ختم نہ ہونے کی وجہ سے سرفراز احمد پشاور زلمی  کے خلاف آج ہونے والے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔سرفراز احمد کی جگہ بسم اللہ خان کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا جب کہ وکٹ کیپنگ کے فرائض عمر اکمل نبھائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code