بدھ, دسمبر 7, 2022
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیسیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں بچہ ہلاک

سیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں بچہ ہلاک

کراچی: سیکیورٹی گارڈ نے کھلونے بیچنے والا 8 سالہ بچہ مبینہ طور فائرنگ کرکے قتل کردیا، فائرنگ کے واقعے میں ملوث سیکیورٹی گارڈ تاحال فرار ہے

راچی کے علاقے بوٹ بیسن میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے گداگر بچے جاں بحق ہوگیا، بچہ علاقے میں کھلونے بیچ رہا تھا۔

فائرنگ کے واقعے میں ملوث سیکیورٹی گارڈ تاحال فرار ہے، سیکیورٹی گارڈمحمدجان کی گرفتاری کیلئےچھاپے مارے جارہے ہیں۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم نےفائرنگ کےواقعےکےبعداسلحہ کمپنی میں جمع کرادیاتھا، ملزم بچے کو تشویشناک حالت میں لیکر گیا تایم راستے میں بچےنےدم توڑ دیا تھا۔

حکام کا کہنا تھا کہ چےکےجاں بحق ہونے پر ملزم لاش پھینک کرفرار ہوا، ملزم نےفائرنگ کی یا اتفاقیہ گولی چلی تحقیقات کر رہے ہیں، ملزم کوجلد گرفتار کرلیا جائے گا۔یڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضیٰ وہاب نے بوٹ بیسن میں 8 سالہ بچے کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code