محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 12جنوری کو سردی کی نئی لہر آنےکا امکان ہے، مغربی سسٹم کے شہر میں داخل ہونے کے باعث آج اور اگلے 2 روز درجہ حرارت میں اضافہ ہوا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بلوچستان سے گزرنے والا سسٹم مکمل ہونے کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنےکا امکان ہے، جس سے سردی کی لہر 17 جنوری تک رہے گی
کراچی والے ہو جائیں تیار 12 جنوری کو سردی کی نئی لہر آنے کا امکان
0