Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے 31 اکتوبر کو یوم دعا...

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے 31 اکتوبر کو یوم دعا منایا جائے گا

aafia1کراچی، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لئے جاری سازشوں کا جائزہ لینے اور مستقبل کی منصوبہ بندی کے حوالے سے عافیہ سیکرٹریٹ میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں عافیہ موومنٹ، پاسبان، تحریک انصاف سمیت دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں کے نمائندوں اور این جی اوز کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر یہ طے کیا گیا کہ 31 اکتوبر 2014ءبروز جمعہ کو ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے پورے ملک میں یوم دعا منایا جائے گا۔ اس حوالے سے تمام آئمہ مساجد اور علماءکرام کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی والدہ عصمت صدیقی کی جانب سے خصوصی خط پہنچایا جائے گا۔ اجلاس سے فہیم اللہ خان، شفیق اجمل ، عبد الوحید ایڈوکیٹ، پشپ جاوید، نعیم شیخ اور الطاف شکور سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی بہن اجلاس میں اپنی والدہ عصمت صدیقی کی ناسازی طبیعت کے باعث شرکت نہیں کرسکیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...