Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

روئی کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

Karachi_Pakistanسائٹ کے علاقے رشید آباد میں روئی کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور اب کولنگ کا عمل جاری ہے، آگ بجھانے کیلئے فائربریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے حصہ لیا، بریگیڈ حکام کا کہنا ہے آگ لگنے کی فوری اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کی گئی اور بروقت کارروائی کرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Open chat