Wednesday, October 21, 2020
Home Trending آج پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

آج پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

karachi-crimesشہر قائد میں پرتشدد کاروائیوں میں کمی نہ آسکی، پرتشدد کاروائیوں میں پولیس اہلکارسمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے، اورنگی ٹاﺅن میں کالعدم تنظیم کا دہشت گرد مارا گیا۔ اورنگی ٹاون مومن آباد میں خفیہ اطلاع پرسی آئی ڈی نے چھاپہ مارا،کارروائی کے دوران دہشتگردوں نے پولیس پرفائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ میں کالعدم تنظیم کا ایک دہشتگرد مارا گیا ،ادھرمیٹروول سائٹ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق ہوگیا۔
بھینس کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،سہراب گوٹھ اورچاکیواڑہ میں فائرنگ کے واقعات میں چارافراد زخمی ہوگئے۔

رینجرزنے بلدیہ ٹاﺅن میں کارروائی میں ٹارگٹ کلرسمیت چارملزمان کوگرفتارکرلیا۔ترجمان رینجرزکے مطابق گرفتارٹارگٹ کلرکا تعلق سیاسی جماعت سے ہے،ملزمان کے قبضے سے خودکارہتھیاربھی برآمد ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...