Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں عدالت عباسی شہیداسپتال،ڈائریکٹر فنانس کا 90روزہ ریمانڈ ختم، دوبارہ رینجرز کے حوالے

عباسی شہیداسپتال،ڈائریکٹر فنانس کا 90روزہ ریمانڈ ختم، دوبارہ رینجرز کے حوالے

abbasi_shaheed_hospital_kaarchiکراچی،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عباسی شہید اسپتال کے ڈائریکٹر فنانس فریدالدین کو مزید ایک روز کے لیے رینجرز کے حوالے کر دیا۔عباسی شہید اسپتال کے ڈاریکٹر فنانس فریدالدین کی نوے روزہ حراست ختم ہونے کے بعد آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالتی کاروائیوں کے بائیکاٹ کے باعث سماعت نہیں ہو سکی اور ملزم کے ریمانڈ میں ایک دن کی توسیع کردی گئی۔رینجرز نےعدالت میں بیان دیا کہ ملزم پر دو مقدمات قائم ہو چکے ہیں، جے آئی ڈی کے ذریعے مزید تفتیش کرنی ہے۔ فریدالدین پردہشتگردوں کی مالی معاونت اورلاجسٹک سپورٹ فراہم کرنےکاالزام ہے۔ دوران حراست ملزم کی نشاندہی پر کجھی گراؤنڈ کے قبرستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...