Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے عباسی شہید میں سروسز چارجز میں 100فیصد اضافہ

عباسی شہید میں سروسز چارجز میں 100فیصد اضافہ

abbasi_shaheed_hospital_kaarchiکراچی، بلدیہ عظمٰی نے عباسی شہیدمیں سروسزچارجزمیں100فیصداضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق سروس چارجزمیں اضافے پرایم ایس اورایڈمنسٹریٹرمیں اختلافات شدت اختیار کرگئے جس کے بعد ایم ایس عباسی شہیدڈاکٹرمشہودنےاستعفیٰ دیدیا۔ ذرائع کے مطابق عباسی شہید اسپتال میں اوپی ڈی کی پرچی 5سے بڑھاکر25 روپے، ایکسرے 50روپے سے بڑھاکر 250روپے کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق عباسی شہید اسپتال میں سی ٹی اسکین کے چارجز1ہزارسے بڑھاکر3ہزارکردیے گئے جبکہ ایم آر آئی کے چارجز 1500سے بڑھاکر 3ہزار روپے کردیے گئے ہیں۔ عباسی شہیداسپتال میں مریضوں کومفت کھانے کی سہولت بھی ختم کردی گئی ہے، اب مریضوں کو50روپے میں کھاناملے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...