Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے عباسی شہید اسپتالِ، مریضوں کو بے ہوش کرنے کی ادویا ت کی...

عباسی شہید اسپتالِ، مریضوں کو بے ہوش کرنے کی ادویا ت کی شدید قلت، مریضوں کودوسرے اسپتال جانے مشورہ

abbasi_shaheed_hospital_kaarchiکراچی(رپورٹ: سلیم الیاس) عباسی شہید اسپتال میں ادویا ت کی شدید قلت، آپریشن سے قبل بچوں کو بے ہوش کرنے کی دوا اسپتال میں دستیاب ہی نہیں، مریضوں کو دوسرے اسپتال جانے کا مشورہ، والدین شدید پریشان۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے معروف ترین عباسی شہید اسپتال کے ایم سی کے مالی بحران اور انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث شدید بحران کا شکار ہے۔ اسپتال میں ادویات کی کمی شدت اختےار کر چکی ہے ۔ بچوں کو آپریشن سے قبل بے ہوش کرنے والی دوا ہسپتال میں دستیاب ہی نہیں ہے جس کی وجہ سے کئی آپریشن ملتوی ہو چکے ہیں۔ بچوں کے آپریشن وقت پر نہ ہونے کی وجہ سے والدین سخت پریشان ہیں۔ جبکہ انتظامیہ ادویات کی کمی کے بحران پر قابو پانے کے بجائے مریضوں کو دوسرے اسپتالوں میں جانے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...

کاروباری مراکز،شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

کراچی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز ، شادی ہالز اور ریسٹورینٹس رات 10 بجے بند کرانے کا...

کراچی ،12 ربیع الاول کے جلوسوں کے لئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں 12ربیع الاول کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق دعوت اسلامی کا جلوس...

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا ، اکتوبر کےمہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا، اکتوبر کےمہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت سندھ اکتوبر کے...