عباسی شہید اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ندیم راجپوت کا تبادلہ کردیا گیا، ایڈمسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے ڈاکٹر ندیم آصف کو ایم ایس عباسی شہید اسپتال تعینات کرنے کی منظوری دے دی جبکہ ندیم راجپوت کو گذدرآباد جنرل اسپتال کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مقرر کردیا ہے،