Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں ہمیں پاکستان بنانے والے محسنوں کونہیں بھولناچاہیے،فیصل عابدی

ہمیں پاکستان بنانے والے محسنوں کونہیں بھولناچاہیے،فیصل عابدی

faisal-abdiکراچی، سابق سینیٹرفیصل رضاعابدی نے ضمانت پررہائی ملنے کے بعدپریس کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلے میں خودکواکیلاسمجھتاتھا،اب پتہ چلاکہ میرے ساتھ 72ہیں،انہوںنے کہاکہ میرے لئے آوازحق بلندکرنے پرعوام کاشکر گزار ہوں، ہزاروں لاشیں گرنے کے باوجودہم نے نوجوانوں کے ہاتھوں میں اسلحہ نہیں  تھمایا، ملیر میں لاٹھی اورشیلنگ کی مذمت کرتاہوں،جمعیت علمائے اسلام کے شہدا سے تعزیت کا اظہار کرتاہوں،انہوںنے کہاکہ جب بھی کوئی تفتیش کے لئے بلائے گا ،میں ضرور جائوں گا،دنیاتیسری جنگ عظیم کی طرف جارہی ہے،ہم بیرونی سازشوں  سے  آگاہ ہیں،ہمیں پاکستان بنانے والے محسنوں کونہیں بھولناچاہیے،تم نے ہماری مائوں بہنوں پرنہیں،ہماری روحوں پرگولیاں چلائی ہیں،میڈیاسے بائیکاٹ ختم کرنے کااعلان کرتاہوں،میڈیاکابائیکاٹ اس لئے کیاتھاکہ مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کے حوالے سے کوئی پروگرام نشرنہیں ہواتھا،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...