Monday, October 26, 2020
Home Trending متازقانون دان بیرسٹر عبدالحفیظ پیرزادہ انتقال کر گئے

متازقانون دان بیرسٹر عبدالحفیظ پیرزادہ انتقال کر گئے

abdul-Hafiz-Pirzada320x180کراچی،ممتاز قانون دان بیرسٹر عبدالحفیظ پیرزادہ لندن میں انتقال کر گئے ۔ عبدالحفیظ پیرزادہ سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کے قریبی ساتھی تھے ۔ممتازقانون دان بیرسٹر عبدالحفیظ پیرزادہ 80 سال کی عمر میں لندن میں انتقال کر گئے ۔ عبدالحفیظ پیرزادہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور لندن کے ایک نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے ۔ بیرسٹر عبدالحفیظ پیرزادہ نے 1973 کے آئین کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا تھا ۔ عبدالحفیظ پیرزادہ پاکستان کے وزیرقانون کے عہدے پر بھی فائر رہے ۔ عبدالحفیظ پیرزادہ پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ارکان میں سے تھے ۔ بیرسٹر عبدالحفیظ پیرزادہ نے بیوہ کے علاوہ دو بیٹے اور دو بیٹیوں کو سوگواران میں چھوڑا ہے۔بھائی مجیب پیرزادہ کے مطابق عبدالحفیظ پیرزادہ کی میت دو سے تین روز کے اندر پاکستان لائی جائے گی ۔ مجیب پیرزادہ کا کہنا ہے عبدالحفیظ پیرزادہ گذشتہ ایک ماہ سے لندن کے ایک اسپتال واقع برک شائر اسپتال میں زیر علاج تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...