Monday, October 26, 2020
Home Trending شہرقائد سے جوئے، منشیات اڈوں کے کو 10 اپریل تک ختم کرنے...

شہرقائد سے جوئے، منشیات اڈوں کے کو 10 اپریل تک ختم کرنے کیا ہدایت

Ghulam Qadir Theboکراچی، ایڈیشنل آئی جی عبدالقادرتھیبو کی زیرصدارت اجلاس میں تمام ایس ایچ اوز کو جوئے اورمنشیات کے اڈوں کو 10 اپریل تک ختم کرنے کی مہلت دے دی گئی ہے، تاکہ شہرکومنشیات اورجرائم پیشہ افرادسے پاک کیاجاسکے۔ منشیات کے اڈے جرائم کی آماجگاہ ہیں اورمعاشرتی برائیوں کی جڑہیں۔ پولیس تھانوں کی سطح پر ایسے گھناﺅ نے فعل میں ملوث عناصر اوران کے سرپرستوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کا یقینی بنایاجائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...