Tuesday, October 27, 2020
Home Trending کھالیں جمع کرنے کے لئے اجازت نامہ ضروری ہے، عبدالقادر تھیبو

کھالیں جمع کرنے کے لئے اجازت نامہ ضروری ہے، عبدالقادر تھیبو

GhulamQadirTheboپولیس چیف عبدالقادر تھیبو نے کہا ہے کہ شہرمیں کھالیں جمع کرنے کیلئے اجازت نامہ ضروری ہے، بغیر اجازت نامے کے کھالیں جمع کرنیوالوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ پولیس چیف نے بتایا کہ عیدالاضحی پر امن وامان کی صورتحال کنٹرول میں رکھنے کے لیے پولیس کے ساتھ رینجرز بھی شہر میں گشت پر ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...