Friday, October 30, 2020
Home Trending عبدالستار ایدھی کو لوٹنے والے ملزمان کے خاکے تیار

عبدالستار ایدھی کو لوٹنے والے ملزمان کے خاکے تیار

Edhiwantedانویسٹی گیشن پولیس نے اتوار کو ایدھی سینٹر کھارادر میں ڈکیتی کرنے والے 8 ملزمان میں سے 2 ملزمان کا خاکے عینی شاہدین کی مدد سے تیار کرلیے۔ انویسٹی گیشن پولیس نے بنائے جانے والے خاکوں کو ملزمان کی مشابہت سے 75 اور 90 فیصد قرار دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس ایدھی سینٹر کھارادر میں ڈکیتی کرنے والے ملزمان کے قریب پہنچ گئی ہے اور ان کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے جبکہ اس حوالے سے بھی متضاد اطلاعات ملی ہیں کہ پولیس نے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا ہے اور اس کی نشاندہی پر دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...