Monday, October 26, 2020
Home Trending میں لٹیروں کو معاف کرتاہوں، عبدالستار ایدھی

میں لٹیروں کو معاف کرتاہوں، عبدالستار ایدھی

abdulsattare eidhiمعروف انسانیت خدمتگار عبدالستار ایدھی نے کہا ہے کہ معاف کرنا میراکام ہے ، میں لیٹروںکو معاف کرتا ہوں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں انٹرویو کے دوران عبدالستار اور ان کی اہلیہ ایدھی سینٹرمیں ڈکیتی کے واقعہ پر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور روپڑے۔ میزبان کے چہرے پر بھی اداسی عیاں اور وہ مہمانوں سے سوال کرنے کے بجائے خاموش ہوکر بیٹھی رہیں اور اینکر نے کئی منٹ تک کوئی سوال نہیں اور یہی کہتی رہی کہ مجھے سمجھ نہیں آرہا میں کیسے پروگرام شروع کروں اور کیا سوالات پوچھوں۔
عبدالستار ایدھی کی آنکھوں میں آنسورواں تھے جبکہ بلقیس ایدھی کی آنکھیں بھی نم تھیں۔ اینکر نے تکریم کے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹشو پیپر سے عبدالستار ایدھی کے آنسو صاف کیئے اور کہا کہ میں شرمندہ ہوں جو آپ کو رلا دیا۔ میزبان نے سوالات شروع کئے تو عبدالستار ایدھی کے بیٹے نے سوالات کے جواب دیئے اورگزشتہ روز پیش آنے والے واقعہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...