Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت سلمان عبداللہ مراد نے صفائی کے امورکاجائزہ لیا

سلمان عبداللہ مراد نے صفائی کے امورکاجائزہ لیا

17-11-2016-aکراچی، چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبد اللہ مراد نے وائس چیئرمین محمد رفیق جت ،رکن کونسل آغا طارق پٹھان کے ہمراہ گلشن حدید کی مختلف یونین کونسلوں میں جاری ترقیاتی اسکیموں کا جائزہ لینے کے ساتھ صفائی کے امور کا بھی جائزہ لیا اس موقع میر عباس ٹالپور،سردار اختر یوسف عارفانی ،جہانگیر لاشاری ،مولانا رفیق ،مکھی اودھامل بھی موجود تھے چئیرمین کو ترقیاتی اسکیم کے حوالے D.Eفضل محمود گل ،XENاظہر علی شاہ نے مکمل بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کہ گلشن حدید کی عوام کے دیرینہ مطالبے پر سڑک /سیوریج لائن کی تعمیر کی گئی جس سے آس پاس کے کئی علاقے فیض یاب ہوںگے،چیئرمین سلمان عبد اللہ مراد نے اس موقع پر کہا کہ اہالیان کے ہر مطالبے کو میرٹ پر تعمیر کرارہے ہیں وسائل کی کمی ہمیں ترقیاتی راہ سے نہیں ہٹاسکتی صوبائی حکومت سے پر زور اپیل ہے کہ وہ ہمیں ہماری حدود کو مد نظر رکھتے ہوئے فنڈز کا اجراء کرے ہم پر امید ہے کہ صوبائی حکومت ہمارے اس جائز مطالبے پہ ضرورعمل در آمد کریںگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

کراچی، سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی تحقیقات کرنے کے لئے سعید غنی کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی قائم...

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...