Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم مبینہ پولیس مقابلے میں دو افراد کی ہلاکت کیخلاف احتجاج، سڑک بلاک

مبینہ پولیس مقابلے میں دو افراد کی ہلاکت کیخلاف احتجاج، سڑک بلاک

image-karachiنارتھ ناظم آباد میں عبداللہ ہارون کالج کے سامنے عبدالجلال خان اور افضل خان کے گھر والوں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے مظاہرہ کیا، اس دوران انہوں نے سڑک پر ٹائر نذر آتش کئے اوررکاوٹیں کھڑی کرکے ٹریفک کی آمدورفت معطل کردی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ پولیس نے دونوں افراد کو مسجد کے باہر سے حراست میں لیا، ان کی بازیابی کے لئے انہوں نے سندھ ہائی کورٹ میں بھی درخواست دائر کی تھی، پولیس نے ان سے دونوں افراد کی رہائی کے بدلے رشوت طلب کی تھی تاہم رقم نہ دینے پر انہیں جعلی مقابلے میں قتل کردیا گیا۔ ان کا مطالبہ تھا کہ مقتولین کو ہلاک کرنے والے پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...