Sunday, October 25, 2020
Home Uncategorized عبداللہ ہارون روڈ موبائل مارکیٹ آتشزدگی پر قابو پالیا گیا

عبداللہ ہارون روڈ موبائل مارکیٹ آتشزدگی پر قابو پالیا گیا

Nasaصدر میں عبداللہ ہارون روڈ پر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کی الیکٹرونک کی اشیاءموبائل اور دیگر قیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگیا، آگ لگنے سے پوری مارکیٹ میں دھواں بھی بھر گیا آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائر فائٹر انجنوں کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...