Tuesday, October 27, 2020
Home کھیل ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم

ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم

301825-macculum-1415687854-739-640x480ابوظہبی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کیخلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں تین سو انیس رنز کی مجموعی برتری کے ساتھ ابوظہبی ٹیسٹ، کھیل کے چوتھے روز قومی ٹیم پندرہ رنز بغیرکسی نقصان کے دوسری اننگز دوبارہ شروع کردی، ابوظہبی کی ڈیڈپچ پرقومی باﺅلرز نے دکھایا کمال،نیوزی لینڈ کیلئے ہوگیا بیٹنگ کرنا محال،ابو ظہبی ٹیسٹ کی بیٹنگ پیراڈائزوکٹ پر کیوی بیٹمسین شاہینوں کے سامنے فیل ہوگئے، اننگز کے آغاز سے ہی ذوالفقاربابراورراحت علی کیویزپرجھپٹ پڑے، ذوالفقاربابرنے اسپن کا جادوچلایا توراحت نے مہمان بیٹسمینوں کی راحت چھین لی،نیوزی لینڈ پہلی اننگز میں دو سو باسٹھ رنزہی بناسکی،یوں پاکستان کو پہلی اننگز کے اسکور پر تین سو چار رنز کی برتری ملی،اوپنرٹوم لیتھم ایک سو تین اور کورے اینڈرسن اڑتالیس رنزکے ساتھ نمایاں رہے،، قومی ٹیم کی جانب سے راحت علی نے چار اور ذوالفقار بابر نے تین شکار کیے ،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو فالوآن کرانے کے بجائے خود بیٹنگ کو ترجیح دی اور کھیل کے اختتام تک بغیرکوئی وکٹ گنوائے پندرہ رنزبنائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...