Thursday, October 29, 2020
Home Trending ابو ظہبی ٹیسٹ، شاہینوں کی کیویز کیخلاف بیٹنگ جاری

ابو ظہبی ٹیسٹ، شاہینوں کی کیویز کیخلاف بیٹنگ جاری

 301569-cricket-1415599929-233-640x480متحدہ عرب امارات میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن بھی پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز ایک وکٹ کے نقصان پر 269 رنز کے ساتھ کیا تو احمد شہزاد 126 جبکہ اظہر علی 46 رنز کے انفرادی اسکور پر کریز پر موجود تھے، دونوں کھلاڑی پاکستان کے اسکور کو 347 تک لے گئے اور کھانے کے وقفے سے کچھ ہی دیر قبل احمد شہزاد کورے اینڈرسن کی بال پر ہٹ وکٹ آو¿ٹ ہوگئے، انہوں نے 176 رنز کی اننگز کھیلی.
احمد شہزاد کے آو¿ٹ ہونے کے بعد اظہر علی کا ساتھ نبھانے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے مرد میدان یونس خان کریز پر آئے دونوں کھلاڑیوں نے اسکور کو 373 تک پہنچایا تو اظہرعلی کیوی اسپنر ایش سودھی کے ہاتھوں بولڈ ہوگئے، انہوں نے 87 رنز بنائے، کریز پر اس وقت یونس خان اور مصباح الحق موجود ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نیو کراچی, مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی، دوسرا فرار

کراچی: نیو کراچی سیکٹر5 ڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ،پولیس کے مطابق ملزمان اسلحے کے زور پر شہری سے لوٹ ما رکررہے تھے...

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...