Monday, October 19, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کراچی سےٹھٹھہ جانے والی بس الٹ گئی، بچہ جاں بحق،15افراد زخمی

کراچی سےٹھٹھہ جانے والی بس الٹ گئی، بچہ جاں بحق،15افراد زخمی

Accidentsکراچی: ٹھٹھہ جانیوالی مسافر بس سلطان آباد کے مقام الٹ گئی ،حادثے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ15افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق سلطان آباد کے علاقے میں تیز رفتاری کے باعث کراچی سے جانے والی مسافر بس الٹ گئی،حادثے میں 10 برس کا بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیاجبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیاگیا،جہاں تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...