Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کی بڑی کارروائی،4 ملزمان گرفتار

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی بڑی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار،موبائل فونز،موٹرسائیکلیں برآمد،پولیس کے مطابق ملزمان شہرمختلف علاقوں سے...

فیڈرل بی ایریا: تیز رفتار کار الٹنے سے دلہا دلہن سمیت 3 افراد زخمی

First responders and Karachi Violenceکراچی: فیڈرل بی ایریا میں تیزرفتاری کے باعث کار الٹنے سے دلہا دلہن سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے فیڈرل بی ایریا میں شادی کی تقریب سے واپس آتے ہوئے دلہا دلہن کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دلہا، دلہن سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے،،جنہیں فوری طور عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس کے مطابق حادثہ گاڑی کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
Open chat