Wednesday, October 21, 2020
Home Trending ڈیفنس میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان ہلاک

ڈیفنس میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان ہلاک

First responders and Karachi Violenceکراچی: ڈیفنس میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیاہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیفنس میں صباء ایونیو کے قریب 2 نوجوان موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ پیچھے سے آنے والی تیز رفتار کار نے ٹکر ماردی جس سے دونوں شدید زخمی ہوگئے،جنہیں جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ ان میں سے ایک راستے میں دم توڑ گیا ،جبکہ دوسرا شدید زخمی ہے،دونوں کا تعلق لیاری کے علاقے جہان آبادسے ہے،ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت 20سالہ باسط کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی ہونے والے کی شناخت ریحان کے نام سے ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...