Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ٹرین کی زد میں ایک شخص ہلاک، ڈکیتی مزاحمت پر خاتون زخمی

ٹرین کی زد میں ایک شخص ہلاک، ڈکیتی مزاحمت پر خاتون زخمی

First responders and Karachi Violenceکراچی: لیاقت آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک خاتون زخمی جبکہ ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ریسکیو زرائع کے مطابق ملیر 15 میں ریلوے پھاٹک کے قریب ایک شخص ریل کی پٹری کو عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق لیاقت میں غریب آباد کےقریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے 50 سالہ رئیسہ بیگم کو اسلحے کے زور پر لوٹناچاہا اور مزاحمت پر فائرنگ کردی جس سے خاتون زخمی ہوگئیں جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...