Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

ڈیفنس میں رات گئے ٹریفک حادثہ، ریٹائرڈ میجر سمیت 2افراد جاں بحق

accident in defence1کراچی: ڈیفنس میں ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ ڈیفنس میں خیابان سحر کے قریب 2گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔ رات گئے حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت میجر ریٹائرڈ حامد جلال اور اشتیاق حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں جاں بحق افراد کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ حادثے کا شکار دوسری گاڑی میں سوار افراد گاڑی سمیت فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی گاڑی سے ٹکرانے والی گاڑی بظاہر بڑی گاڑی ہے۔

Open chat