anisa-sufyan.jpg

بیوی اور 2 بچوں کو جلانے والاسفاک ملزم گرفتار

کراچی مقامی پولیس نے بیوی اور اپنے 2 بچوں کو جلانے والےسفاک ملزم کوگرفتار کرلیا ہے، ملزم جنید نے بائیس فروری کو اپنی اہلیہ اور دو بچوں کو زندہ جلایاتھا،مقتولین میں آٹھ سالہ بیٹا سفیان ، چار سالہ بیٹی انیسہ شامل تھی، واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا تھا۔ملزم کے خلاف جمشید کوارٹر تھانے میں […]

ali-mohd-mahar.jpg

نامعلوم افرادکادھاوا،تشددسے وزیرعلی محمدمہرزخمی ہوگئے

کراچی گزری میں علی محمد مہر کے گھر پر نامعلوم افراد نے دھاوا بول دیا، ملزمان کے تشدد سے وفاقی وزیر زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ڈیفنس فیز فور میں وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات علی محمد مہر کے گھر پر نامعلوم افراد داخل ہوئے، جنہوں نے […]

edhi-ambulance.jpg

ٹینک میں ڈوب کر ایک بچی جاں بحق ہو گئی

کراچی سرجانی خدا کی بستی فیز ون میں ٹینک میں ڈوب کر ایک بچی جاں بحق ہو گئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی بچی کی شناخت حورین فاطم ولد طاہر عمر کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر ایک سال تھی۔ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق ہونے والی بچی کو عباسی اسپتال […]

mqm-khawaja-izhar.jpg

خواجہ اظہار ٹریفک حادثے میں زخمی،حالت خطرے سے باہر

کراچی،  متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان  کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تاہم ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔   ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے گھوٹکی گئے تھے تاہم واپسی میں کراچی پہنچنے سے […]

body-2.jpg

ڈیفنس اوریوپی موڑپرفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،اہلکارزخمی

کراچی شہرقائد میں چند منٹوں کے فرق سے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی ڈیفنس کے علاقے میں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوا، جاں بحق شخص کی شناخت صالح ولد رشید کے […]

protest.jpg

اساتذہ پرپولیس کا لاٹھی چارج،شیلنگ، پکڑدھکڑبھی شروع

کراچی کراچی میں اساتذہ کامطالبات کی منظوری کیلئے پریس کلب پراحتجاج جاری ہے،مظاہرین نے جب وزیراعلیٰ ہاوس کی جانب بڑھناشروع کیااورپولیس نے انہیں روکنے کی کوشش کی اس دوران پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کردیااورشیلنگ شروع کردی ،پولیس کی شیلنگ کے باعث ایک استادکی حالت غیرہوگئی اس دوران پولیس نے مظاہرین کی پکڑدھکڑبھی شروع […]

jit.jpg

میگامنی لانڈرنگ،سندھ کے 11 محکموں سے ریکارڈ طلب

کراچی میگا منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں جے آئی ٹی کی تحقیقات جاری ہیں، جے آئی ٹی نے سندھ کے 11 محکموں سے ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ان 11 محکموں میں کے ڈی اے، ایم ڈی اے، لاڑکانہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی، حیدر آباد ڈیویلپمنٹ اتھارٹی، لیاری ڈیویلپمنٹ اتھارٹی، لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ […]

body-a.jpg

ڈیفنس فیز4 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی ڈیفنس فیز فور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقتول کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا۔جاں بحق شخص کی شناخت ذوالفقار کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس مزید تفتیس کر رہی ہے

rangers.jpg

رینجرزکی 9 ماہ میں کارروائیاں، 112 آپریشنز کیے

کراچی رینجرز کی پانی چوروں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، سندھ بھر میں9 ماہ کے دوران 112 آپریشنز کئے۔ پانی چوری کرنے والے بااثر افراد پر 70مقدمات درج، اڑھائی ہزار سے زائد کلو میٹر کا علاقہ واگزار کرا لیا۔پانی چوروں کے خلاف رینجرز متحرک، 9 ماہ کے دوران سندھ بھر میں رینجرز کے مختلف آپریشنز […]

body-z.jpg

شارٹ سرکٹ،گھرمیں آتش زدگی،ماں اور2بچے جاں بحق

کراچی جمشیدروڈپر صبح سویرے مکان میں آگ لگ گئی، واقعے میں ماں، بیٹی اور بیٹا جان سے گئے، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں تاخیر سے پہنچیں، مکینوں نے خود ہی آگ بجھائی۔جمشید روڈ کے علاقے بجلی گراونڈ پر چھوٹے سے مکان میں آگ لگ گئی، افسوسناک واقعے میں ماں اور دو بچے جان کی بازی ہار […]

Top