see-waves-1.jpg

ہاکس بے، سمندر میں نہاتے ہوئے 2 افراد ڈوب گئے

کراچی، ہاکس بے میں 2 افراد نہاتے ہوئے ڈوب گئے، 70سالہ عثمان کو لائف گارڈ  نے سمندر سے بحفاظت نکال لیا جبکہ 22 سالہ داؤد کی تلاش جاری ہے۔ ادھر لائف گارڈ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ سمندر میں نہاتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

rsz_crime.gif

قائد آباد، بھائی نے شک کی بنیاد پر بہن کو قتل کردیا

کراچی، قائد آباد میں شک کی بنیاد پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق قائد آباد فردوس چالی کے رہائشی مرتضیٰ نے شک کی بنا پر اپنی بہن پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 22 سالہ فاطمہ بی بی گردن میں دو گولیاں لگنے سے چل بسی۔ ملزم […]

murder.jpg

سرجانی ٹائون میں نو بیہاتا دلہن کی لاش برآمد

 کراچی، سرجانی ٹاؤن کراچی میں تین ماہ کی دلہن کو سسرالیوں نے مبینہ تشدد کے بعد قتل کردیا اور واقعے کو خودکشی کا رنگ دے دیا۔ پولیس نےشوہر،ساس، سسر اورنندکوگرفتارکرلیا۔سرجانی کی رہائشی بینش کی پنکھے سے لٹکی لاش ملی، بینش کے بھائی نے الزام عائد کیا کہ ان کی بہن کوسسرالیوں نےقتل کیا،واقعہ کوخودکشی کارنگ […]

crime.jpg

حیدری، سونا چوری کرنیوالے میاں بیوی سمیت 4 ملزمان گرفتار

کراچی، پولیس کی حیدری میں کارروائی، جیولری کی دکان سے سونا چوری کرنے والے میاں بیوی سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا برآمد کرلیا۔ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم رائونے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 5 اور 6 جون کی درمیانی شب حیدری مارکیٹ میں […]

crime1.jpg

پولیس اہلکاروں کے قاتلوں کی سہولت کار خاتون کا بیان جاری

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتار سہولت کار خاتون سکینہ ناز کا وڈیو بیان منظر عام پر آگیا۔ ملزمہ نے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ شیخ ممتاز عرف فرعون 3 سے 4 ماہ میرے گھر پر رہا اور میرا بھائی زین بھی شیخ ممتاز کے ساتھ […]

crime1.jpg

قیوم آباد، ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

کراچی ، کورنگی انڈسٹریل کے علاقے قیوم آباد اقرا یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثے میں 24 سالہ عامر ولد رشید جاں بحق ہوگیا، متوفی کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال لایا گیا متوفی سرائیکی اور رحیم یار خان کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

crime.jpg

رہنما جماعت اسلامی اظہارالحق کے گھر ڈکیتی کا نوٹس

کراچی، آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے نائب امیر جماعت اسلامی سندھ اظہار الحق کے گھر میں مبینہ ڈکیتی کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی سینٹرل سے تفصیلی انکوائری اور جملہ ضروری پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے۔

anf.jpg

اے این ایف کی کاررائی، پورٹ قاسم سے ہیروائن برآمد

کراچی ، اے این ایف نے پورٹ قاسم پر کارروائی کرتے ہوئے فیصل آباد سے لائے گئے کنٹینر سے بھاری مقدار میں براؤن ہیروئن برآمدکرلی ہے۔ ہیروئن کو اندرونی خانوں میں چھپایا کر لایا گیا تھا۔ اے این ایف نے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ مکمل گروپ ہیروائن کی منتقلی […]

police-tourcher.jpg

مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان گرفتار، فائرنگ سے 2 افراد زخمی

کراچی،شہرکے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر 11 سے کارروائی کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار ملزمان موٹر سائیکل لفٹر ہیں جن کے قبضے سے […]

Top