اے سی ایل سی نے اسد عمرانی کو جعلی مقابلے میں مارا، ورثا

aclcکراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں ملزم اسد عمرانی کی ہلاکت کا معاملہ،اے سی ایل سی افسران واہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنےکی درخواست پرسماعت،اسد عمرانی کے ورثا کا کہنا ہے کہ اسدعمرانی کوپہلے گرفتار کیاگیا ہے جس کے بعد تشدد کرکے قتل کیا گیا، میڈیکل رپورٹ میں تشدد کرکے قتل کیا گیا کا ثبوت موجود ہے،عدالت معاملے کی معاملےکی تحقیق کرائے اورجعلی مقابلےمیں شریک ملزمان کوسزادی جائے،سماعت کے دوران اے سی ایل سی حکام بھی عدالت میں موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top