Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

شریف آبادمیں چھاپہ،ملزم گرفتار،تین مسروقہ کنٹینربرآمد

cantainerکراچی، اے سی ایل سی کی شریف آبادمیںکارروائی،ملزم گرفتار،ڈی ایس پی کے مطابق ملزم عاشق علی عرف خدادادکے قبضے سے سامان سے بھرے تین کنٹینربرآمدکرلئے گئے،برآمدسامان میں لکڑی کاسامان ،بیڈشیٹس اوردیگرسامان شامل ہے،ڈی ایس پی عبدالغفارجمالی نے بتایاہے کہ برآمدکیاگیاسامان دوکروڑروپے مالیت کاہے،ملزمان کاگروہ 9افرادپرمشتمل ہے،ملزمان نے چھینے گئے سامان کوچھپانے کے لئے کرائے کی جگہ لی ہوئی تھی،ٹرالرگلشن معماراورمنگھوپیرکی حدودسے چھینے گئے تھے

Open chat